اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات۔
وزیراعظم کو بلوچستان کی سیکیورٹی ومجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ
بلوچستان میں دہشتگرد حملے بزدلانہ کارروائیاں تھیں جن کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔
سیکیورٹی فورسز نے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنا یا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ
وزیراعظم کی بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقداماتکئے جائیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردوں کی نشاندہی کرکے بھرپور کارروائی کی ہدایات کر دی۔

مزید پڑھیں :اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، قرضہ کیسےملے گا، کون اس کا اہل ہے،طریقہ کار جانئے

متعلقہ خبریں