اہم خبریں

بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،نائب وزیر اعظم اسحا ق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )   نائب وزیر اعظم اسحا ق ڈار مستقبل میں اپوزیشن نے بولنا ہے تو ہاؤس ان آرڈر کرے۔ بلوچستان میں گزشتہ روز کے واقعے پر ہرکوئی غمزدہ ہے۔
بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
ایسے واقعات پر ہمیں ایک ہونا چاہیے۔ ریاست کو تسلیم کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان حکومت سے رابطے میں ہیں۔
دشمن پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط نہیں دیکھنا چاہتا۔
ملک میں امن لانے کیلئے سب کو متحد ہونا پڑے گا۔ ناراضگی کے نام پر آپ ریاست کے ساتھ لڑ نہیں سکتے۔ ہمیں سوچنا ہوگا بلوچستان واقعے کے محرکات کیا ہے۔
ملک دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

مزید پڑھیں :کوریج سے روکنے کا معاملہ ،اسپورٹس جرنلسٹس کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

متعلقہ خبریں