اہم خبریں

عمران خان نے مجھے پارٹی سے نکالنا ہے تو بیشک نکال دیں، علیمہ خان کی کوئی بات نہیں مانوں گا، علی امین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عمران خان نے مجھے پارٹی سے نکالنا ہے تو بیشک نکال دیں، علیمہ خان کی کوئی بات نہیں مانوں گا ۔ کمیٹی اجلاس میںگزشتہ رات وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور علیمہ خان پر برہم ہو ئے۔ اور کہا کہ

علیمہ خان نے جلسہ منسوخی پر کیوں بیان دیا۔ علیمہ خان نے یہ بیان دیکر ورکرز کو ہمارے خلاف کیا ۔ ہماری بھی پارٹی کیلئے بہت قربانیاں ہیں۔ میں علیمہ خان کی کوئی بات نہیں مانوں گا ۔

بانی پی ٹی آئی نے مجھے پارٹی سے نکالنا ہے تو بیشک نکال دیں۔
مزید پڑھیں :پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گورننگ باڈی 2024 انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا

متعلقہ خبریں