اہم خبریں

پیپلز پارٹی بھی پنجاب کے عوام سے اس قدر تعصب کا مظاہرہ کرے گی یہ سوچا نہیں تھا، عظمیٰ بخاری

لاہور (   اے بی این نیوز     )سندھ میں ن لیگ کی حکومت ہوتی تو مریم نواز وہاں بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف دیتی۔ بجلی کیوں مہنگی ہوئی آپ کی لیڈر شپ کو علم ہے۔ پلیز تنقید برائے تنقید اور الزام برائے الزام کی سیاست سے نکل آئیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل کانفرنس کی پریس کانفرنس پر ردعمل ۔ کہاپیپلز پارٹی بھی پنجاب کے عوام سے اس قدر تعصب کا مظاہرہ کرے گی یہ سوچا نہیں تھا۔ اگر آپ کو خدمت کا موقع ملا ہے تو عوام کی خدمت کریں۔ مریم نواز تو پنجاب کی خدمت کریں گی اس سے ان کو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ ن لیگ نے ملک سے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا۔ توانائی بحران کا مسئلہ بھی حل کرینگے

مزید پڑھیں :چینی کی فی کلواوسط قیمت میں 6 سال میں 202 فیصد تک اضافے کا انکشاف

متعلقہ خبریں