اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات ،بائیکاٹ نہیں ایم کیو ایم نے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے ، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہے کہ ایم کیو ایم نے فرار کا راستہ اختیار کیا،ان لوگوں میں عوام کا سامنا کرنے کی ہمت ہی نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے بلدیاتی انتخابات سے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار دیتے ہوئے […]

چین کی پاکستانی قوم کیلئے بہترین تحفہ، 70سٹیٹ آف دی آرٹ بوگیاں کراچی روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین کی دوستی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ، چین نے پاکستان کیساتھ ہرشعبے میں تعاون ہی نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر حمایت بھی جاری رکھے ہوئے ہے ، ایسے مشکل حالات میں حال ہی چین کیساتھ مال گاڑیوں کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ بوگیاں پاکستان کو دینے کا […]

عرب صحرا میں پائی جانیوالی انوکھی مچھلی کی ویڈیو وائرل

جدہ (نیوز ڈیسک)ڈاکٹرعلی الشیخی کے مطابق خشک سالی اور بارش کا دورگزرجانے کے بعد مچھلی انٹینا یا خیموں کے ذریعے خوراک کی تلاش میں پانی کے بہاؤ کے ساتھ باہر نکل کر خشکی پرچلنا شروع کر دیتی ہے اور یہی کچھ وادی الرمہ میں گذشتہ سال ہوا جہاں سے اس نوعیت کی مچھلیاں ملیں۔نیشنل سینٹرفاروائلڈ […]

کراچی اور حیدرآباد میں پی ٹی آئی کا مئیر بنے گا، علی زیدی کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے دیوار میں لگی کلہاڑی پر سر مار دیا، کراچی اور حیدرآباد میں پی ٹی آئی کا مئیر بنے گا۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سندھ صدر علی زیدی نے کہا ایم کیو […]

ایم کیو ایم کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہی تھی ، شرجیل انعام میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے تھی،ان کا فیصلہ افسوسناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم […]

چین ،ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر 60 ہزار لوگ ہلاک

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر ہوکر مختلف امراض میں مبتلا تقریبا 60 ہزار افراد ہلاک ہوچکے، جن میں سے زیادہ تر افراد زائد العمر تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے عہدیدار نے پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ 8 دسمبر […]

ضلع ٹھٹھہ کی 40 میں سے 20 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

ٹھٹھہ (نیوزڈیسک)ٹھٹھہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسلز میں سے پیپلزپارٹی کے 17 چیئرمین اور وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔میونسپل […]

اردو کے پیچھے رہ جانے کی وجہ ہم خود ہیں، بھارتی مصنف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں جاوید صدیقی نے کہا کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہو رہی ہے جو اردو رسم الخط سے واقف نہیں […]

گورنرنے دستخط نہ کئے،48گھنٹے پورے ہونے پر پنجاب اسمبلی اور صوبائی کابینہ تحلیل

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا حصہ نہیں بنوں گاتاہم 48گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی اور صوبائی کابینہ خود بخود ہی تحلیل ہوگئی جبکہ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری تک پرویز الٰہی ذمہ […]

اب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا،عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو اب اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اب شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا، اب شہباز شریف کو پوری طرح ٹیسٹ کریں گے، پی ٹی […]