’ ’ پٹھان‘‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پردکھایا جائے گا

دبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’’برج خلیفہ‘‘ پر دکھایا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم ’’ پٹھان‘‘ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے […]
آفاق احمد کی بلدیاتی الیکشن کے التوا کے مطالبے کی حمایت

کراچی(نیوزڈیسک)مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے سربراہ آفاق احمد نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے التوا کے مطالبے کی حمایت کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہا کہ انتخابات ملتوی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ کوئی قرآنی آیت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ سے آج […]
دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاواکی 11ویں برسی

لاہور (نیوزڈیسک)دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کو ہم سے بچھڑے 11 برس بیت گئے، قوم کی ہونہار بیٹی اور مائیکرو سافٹ ایکسپرٹ ارفع کریم 22 دسمبر 2011 کو اچانک برین ہیمرج ہوا اور 14 جنوری 2012 کو صرف 16سال کی عمر میں اس دنیا سے ہمیشہ کیلئے منہ موڑ […]
افغانستان کاروس سے کسٹمز محصولات میں خصوصی رعایت دینے کا مطالبہ

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے وزیر خارجہ امیر متقی سے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے ملاقات کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، معاشی تعاون اور افغانستان میں حالیہ پیشرفت پر گفتگو کی۔ملاقات میں روس سے تیل، گیس اور گندم کی […]
طاقتورکوئی اور،وزارت عظمیٰ میرے پاس تھی،عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ میرا اور اسٹیبلشمنٹ کا مقصد ایک ہے لیکن میں غلط تھا،طاقت کسی اور کے پاس جبکہ ذمہ داری ہمارے پاس تھی،شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، شہباز شریف کو اتنی ٹینشن دوں گا کہ انہیں رات کو نیند کو […]
کینیا میں میچ فکسنگ پر 14 فٹ بالرز اور 2 کوچ معطل

نیروبی(نیوزڈیسک) کینیا کی فٹ بال فیڈریشن نے نیشنل لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام پر اپنے 14 کھلاڑیوں اور دو کوچز کو معطل کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی فٹبال فیڈریشن کو نیشنل لیگ میں میچ فکسنگ کی اطلاعات ایک خفیہ رپورٹ کے ذریعے ملی تھی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز […]
وانا میں اسلحہ نمائش پر پابندی ،داخلی وخارجی راستوں پر سیکورٹی چیک پوسٹ قائم

وانا(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور گرد ونواح میں ہر قسم کے اسلحہ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔جنوبی وزیرستان لوئر سب ڈویژن وانا میں گزشتہ دونوں ایک ہفتہ تک جاری دھرنے کے خاتمے کے بعد پولیس اورضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانا شروع کردئیے۔دھرنے […]
پانچ ایوارڈز جیتنے والی پاکستانی خواجہ سرا نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پانچ عالمی ایوارڈز جیتنے والے پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نے چھٹا عالمی ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی کو یہ ایوارڈ امریکی تنظیم دی جیر آف ہیرو پراجیکٹ کی طرف سے خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے بے مثال خدمات پر دیا گیا ہے، نایاب علی پاکستان سے پہلی شخصیت ہیں […]
مزیدارڈونٹس ریسیپی

ہم اپنی پکوان ریسیپیز میں ایسے کھانے شامل کرتے ہیں جو ہمارے خیال میں ہمارے قارئین کے لیے مفید ہیں۔ ایک سادہ چمکدار ڈونٹ اور ایک اچھا کپ کافی ایک کلاسک امتزاج ہے جسے بہت سے لوگ پسند کرتے ہیں۔تمام تر فروسٹنگ، ٹاپنگز، اور کچھ دیگر بیکڈ سامان کے چھڑکاؤ کے بغیر، ایک سادہ چمکدار […]
ن لیگ کا اہم اجلاس،نواز شریف نے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت کردی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں شہباز شریف، رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ اور دیگر اہم رہنما بھی شریک تھے۔ذرائع کا […]