روس کیجانب سے گیس روکے جانے کے بعد یورپی یونین نے گیس کا استعمال کم کردیا

برسلز (نیوزڈیسک)یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ یورپین یونین نے روس کی جانب سے گیس روکے جانے کے بعد اپنے گیس کے استعمال میں 20 فیصد کمی کر کے دکھادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کردہ یورپین کمیشن اعلامیے میں کہاگیاکہ یورپین یونین نے روس کی جانب سے یورپ کو مجبور کرنے کےلیے جب گیس […]
ناسا نے 41نوری سال کے فاصلے پر موجود زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اپنا پہلا سیارہ دریافت کر لیا اور اس چٹانی سیارے کا حجم تقریباً ہماری زمین جیسا ہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق LHS 475 b نامی یہ ایگزو پلینٹ 99 فی صد زمین کے قطر کے برابر ہے۔ تاہم، زمینی سطح ہونے کے باوجود سائنس دانوں کو […]
بلدیاتی انتخابات، ملیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کے سلسلے میں ضلع ملیر میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ہے۔ سچل رینجرز اور ملیر کے 12 تھانوں کی پولیس فلیگ مارچ میں شریک ہوئی۔ اس فلیگ مارچ میں سندھ رینجرز اور ملیر پولیس موبائلیں اور موٹرسائیکل سوار اہلکار شریک تھے۔فلیگ مارچ کے شرکاء شاہراہ […]
شکر گڑھ میں نادرا آفس کے منیجر اور ملازمین پر تشدد،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

شکر گڑھ (نیوزڈیسک)شکر گڑھ میں نادرا آفس عملے کے مبینہ طور پر تاخیری حربے اور ناروا رویے کے خلاف ملزمان نے منیجر اور ملازمین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر رپورٹ کے مطابق ملزمان نے نادرا آفس کے اہلکار اور منیجر کو لاتوں گھونسوں اور تھپڑوں سے تشدد […]
کراچی کی ترقی و خوشحالی کیلئےتیر کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں،آصفہ بھٹو کاعوام کے نام پیغام

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کارکنان اور عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہےکہ آپ لوگ باہر نکل کر ووٹ دیں اور بلدیاتی انتخابات میں اپنا فریضہ پورا کریں۔ہفتہ کوجاری اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ پی پی واحد جماعت ہے جو انسانی حقوق اور برابری پر یقین رکھتی […]
کل عوام بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصّہ لیں، امید ہے ایم کیوایم الیکشن میں حصّہ لے گی۔ہفتہ کوایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،1200روپے تولہ مہنگا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی ریٹ بڑھ گئے۔کاروباری ہفتے کے چھٹے روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 1920 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں […]
پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کیا جائے گا،سبطین خان

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوتے ہی نگراں سیٹ اپ کے نام سامنے آجائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ نگران سیٹ کےلیے ہمارے پاس 3 نام ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا […]
برکینا فاسو میں مسجد پرمسلح افرادکا حملہ، 9 نمازی شہید

اوگاڈوگو(نیوزڈیسک)افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات میں بتایاگیاکہ نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر […]
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت […]