چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا مزیدقرض دینے پر رضامند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کیلئے رضا مند ہوگیا۔ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور ایک […]
دادو ،مسلح افراد کا احاطہ عدالت میں حملہ، تین افراد کی جان لے لی

دادو(نیوزڈیسک ) دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی،کچہری پہنچتے ہی مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے تین افرادجان کی بازی ہار گئے۔ حملہ آوروں نےحملے کے بعد گرفتاری دیدی ، ہلاک شدگان میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں ، دادو کی عدالت کے احاطے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کر […]
جہانگیر ترین پھر میدان میں آگئے ، نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین پھر میدان میں آگئے ، نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین ہوں گے، علیم خان سمیت کئی ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے، مظفر گڑھ، وہاڑی ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور […]
نام ای سی ایل میں ڈالنے پر پی ڈی ایم کا شکرگزار ہوں، عمران خان کا طنز

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر پی ڈی ایم کا شکرگزار ہوں۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں ،میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے […]
پاکستان کے اچھی خبر ،عالمی بینک 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اچھی خبر ،عالمی بینک 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا ، ورلڈ بینک نے فنانسنگ کی منظوری دیدی ، یہ رقم بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری […]
آڈیو لیکس کمیشن کا معاملہ،حکومت آئینی روایات کی پیروی کرے ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت جاری ، چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کررہاہے، جس میں جسٹس شاہد وحید ، جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،اورجسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔درخواست گزارعابدزبیری،عمران خان کے وکیل شعیب شاہین بھی کمراہ عدالت میں موجود ہیں۔ سماعت کے […]
ایران کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران(اے بی این نیوز) عالمی او ر امریکی مخالفت کے باوجود ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل ’’ خیبر ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،بلیسٹک میزائل پندرہ سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایرانی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بلیسٹک میزائل اسرائیل اور امریکی ٹھکانوں […]
ملک کو نقصان پہنچانے والی جماعت کیساتھ نہیں چل سکتا ،بشیر احمد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے سینئر نائب صدر بشیر احمد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ آج کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،پاک فوج کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی پروزر مذمت کرتا ہوں ان واقعات کی غیر […]
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا مشکلات کا شکار، نظریاتی ورکرز نے نواز شریف کو خط لکھ دیا

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبر پختوانخوا کے نظریاتی گروپ کی جانب سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پارٹی تباہی کے دھانے پر کھڑی ہے اور اس کاذمہ وار امیر مقام ہے ،جمعہ کو لکھے گئے خط کے مطابق ترجمان ن لیگ نظریاتی گروپ […]
وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ، ٹیکسٹائل ایکسپو شرکت کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف ٹیکسٹائل ایکسپو میں کے مہمانِ خصوصی ہیں وہ تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بھی ملاقات کریں گے،سرمایہ کاروں کا وفد بھی وزیراعظم […]