اہم خبریں

امریکی سفیر ڈونلڈبلوم پھجے پائے کھانے فوڈ سٹریٹ لاہور پہنچ گئے

لاہور(اے بی این نیوز) امریکی سفیر ڈونلڈبلوم لاہور کے مشہور پھجے پائے کھانے پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے روغنی نان کے ساتھ مزے سے پائے کھائے اور چائے کا ناشتہ کیا۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پائے اور چائے کی تیاری کی مراحل بھی دیکھے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا مصالحہ دار ناشتہ کرنا ایک الگ ہی تجربہ ہے۔ میں سب کو کہتا ہوں کہ یہ مزیدار ناشتہ کریں۔
سابق جنوبی کورین صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

متعلقہ خبریں