اہم خبریں

عدالت نے سابق معاون خصوصی شہزاد اکبرکو اشتہاری قراردیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔مرزا شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے اشتہاری قرار دیا۔شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں