اہم خبریں

نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 261 پر آل آؤٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاک،نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈےنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 261 پر آل آؤٹ محمد نواز نے 10 اورز میں 38 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جبکہ نسیم شاہ نے 3 حارث راؤف اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کونوے 101 رنز بنا کر نسیم کا شکار بنے۔

متعلقہ خبریں