اہم خبریں

نوازشریف صحیح معنوں میں پاکستان کا بیٹا ہے،مریم نواز

مری (اے بی این نیوز)نوازشریف صحیح معنوں میں پاکستان کا بیٹا ہے،انہیں 4سال ملک سے دور رہنا پڑا،یہ پاکستان میں نہیں تھے لیکن ان کے دل میں پاکستان کیلئے ٹرپ دیکھی،چیف آرگنائزرن لیگ مریم نوازشریف کا مری میں پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کہانوازشریف اس مٹی کابیٹا ہے جس نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو محفوظ بنایا،نوازشریف باہر تھے توبار بارمری کے ویڈیوز کلپس منگواکر دیکھا کرتے تھے،نوازشریف کی مری سےمحبت میرے اندر بھی منتقل ہوئی،اللہ نے موقع دیا تو مری کے حالات بہتر بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں