اہم خبریں

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین چیلنج ، شہباز شریف

لاہور (اے بی این نیوز       )عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین چیلنج ، معاشی مفادات کا تقاضا ہے کہ سیاسی استحکام سے بحرانوں کا مقابلہ کیا جائے،سابق وزیراعظم شہباز شریف کی سابق سینیٹر وقار احمداورانجینئر امیر مقام سے گفتگو کہا نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ ہمیشہ قوم کے اعتماد اور توقعات پر پورا اتری ،سینیٹر وقار احمد اور امیر مقام نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت پر شہباز شریف کو مبارک دی

متعلقہ خبریں