اہم خبریں

پیپلز پارٹی کا پنجاب کے ہر صوبائی اور قومی حلقے سے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پیپلز پارٹی کا پنجاب کے ہر صوبائی اور قومی حلقے سے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ، امیدواروں سے درخواستیں طلب ،فیصلہ آصف زرداری اور فریال تالپورسے پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت کی ملاقات میں کیاگیا،اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، چودھری اسلم گل اور دیگرشریک ہوئے

متعلقہ خبریں