کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے سندھ کو برباد کردیا،پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہورہی ہے،ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کی میڈیا سے گفتگو کہاسندھ میں ن لیگ کے ساتھ مل کر چلیں گے،ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی بولےسندھ کے عوام پنجاب کی طرح ترقی چاہتے ہیں،طے پایاہے کہ نوازشریف کے ویژن کو سندھ میں بھی پھیلائیں گے،ن لیگ سندھ میں اپنا وزیراعلیٰ لے کر آئے گی،ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس ،اپنی اپنی تجاویز پیش کیں















