اہم خبریں

امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید کی پاکستان آمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔بدھ کووزارتِ داخلہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اپاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ، وزیرِ تعلیم اور خصوصی مشیر نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر امامِ کعبہ کا استقبال کیا۔مامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں