اہم خبریں

ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے ملنے کی شکایات، فیس واپس دینے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی محتسب نے ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے دینے پر فیس واپس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التواء پاسپورٹ جلد جاری کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی محتسب نے انتظامیہ کو ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے دینے پر فیس واپس کرنے کی ہدایت کردی ۔

متعلقہ خبریں