اہم خبریں

غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو عدالت میں پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

متعلقہ خبریں