اہم خبریں

ملٹری کورٹس کے خلاف فیصلہ آئینی تھا،رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق تھا اسے تسلیم کرنا چاہیے تھا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق تھا اسے تسلیم کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ سے منظور کی گئی قرارداد کی مذمت کرتے ہیں، وہ اکثریت کے جذبات کی عکاس نہیں۔

متعلقہ خبریں