باجوڑ(نیوزڈیسک)باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا، یہ افراد اسکول کی چھت مسمار کرکے چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز چوری کرکے ساتھ لئے گئے۔اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا تھا کہ متاثرہ گورنمنٹ پرائمری اسکول ملا کلے برانچ تحصیل ماموند میں واقعہ ہے۔















