اہم خبریں

شکار پور،کچے کے علاقے میں آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار

شکارپور(نیوزڈیسک)پولیس اور رینجرز نے شکارپور کے قریب کچے میں مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی ملی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شکار کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو شیخ نے گرفتاری دے دی۔ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔

متعلقہ خبریں