حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔