کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بھا ئی چا رے کو ہما ری کمزور ی نہ سمجھا جا ئے،افغا نستان مطلو ب دہشتگر د ہما رے حوالے کر ے،،بلو چستان کے وزیر اطلا عا ت ونشریات جا ن اچکز ئی کی نیوز کا نفر نس، افغا نستان میں مو جو د دہشتگر دو ں کے ٹھکا نو ں کی تفصیلا ت ا فغا ن حکو مت کے حوالے کر دی ہیں ، پاکستان دنیا بھرمیں ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،، یہ ملک پاکستانیوں کا ہے،غیر ملکیوں کو چھوڑ کر جانا پڑے گا،، غیرقانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا فیصلہ اٹل ہے۔















