اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایشیائی ترقیاتی بنک کا ریلیف پیکج ، پاکستانی کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی،منصوبے سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دی جائے گی، منصوبے سے نیشنل گرڈ کی ترسیلی صلاحیت کو بڑھا نے میں بھی مدد ملے گی















