اہم خبریں

جی ڈی اے کا مشاورتی اجلاس، اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

کراچی (  اے بی این نیوز     )گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا مشاورتی اجلاس، اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ن لیگ کو جی ڈی اے میں شامل کریں یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے دو مختلف رائے پر اظہار خیال ،،حتمی فیصلہ جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگاڑا کرینگے،جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب ، جی ڈی اے رہنما عرفان اللہ مروت کا کہنا ہے جی ڈی اے، ایم کیوایم، جی یوآئی، ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد ہوگا،کوشش ہے اے این پی بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائے۔

متعلقہ خبریں