اہم خبریں

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز     )وزیراعلی محسن نقوی کا پنجاب بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم،، کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔وزیراعلی کی ہدایت،، کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی یو میہ رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم،، کہا کم عمر ڈرائیورنہ صرف اپنے لئے بلکہ دوسروں کے لئے بھی خطرات کا سبب بنتے ہیں

متعلقہ خبریں