اہم خبریں

سمو گ خاتمے کیلئے لا ہو ر ٹر یفک پو لیس کا بڑا ایکشن

لاہور(نیوزڈیسک) سمو گ خاتمے کیلئے ، لا ہو ر ٹر یفک پو لیس بھی جا گ اٹھی ، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گا ڑیا ں کے خلاف سخت کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ ، دھواں چھوڑنے والی 6 ہزار سے زائد گا ڑیا ں بند کردی گئیں دیگر پر بھا ری جر مانے عائد کیئے گئے۔

متعلقہ خبریں