اہم خبریں

منی لانڈرنگ مقدمے میں بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور سے منی لانڈرنگ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کردی۔ اس سے قبل ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں احتساب عدالت لاہور نے بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیا تھا۔

متعلقہ خبریں