لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں درج مقدمات میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواستوں پر سماعت کی،مدعی مقدمہ نے عدالت میں مزید کوئی کاروائی نہ کرنے کا بیان دے دیا















