اہم خبریں

بلاول کا ایبٹ آباد میں تاریخی عوامی استقبال ہوا،نیئر بخاری

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسید نیر حسین بخاری نے ایبٹ آباد میں کامیاب پارٹی ورکرز کنونشن پر صوبائی ڈویژنل تنظیموں اور جیالوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبٹ آباد والوں کا شکریہ !’’ووٹ ضمیر کا‘‘’’ووٹ بلاول بھٹو زرداری کے تیر کا‘‘تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے، خیبر پختون واہ میں چیرمین بلاول بھٹو کا تاریخی عوامی استقبال دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑگئی ہیں۔

متعلقہ خبریں