اہم خبریں

شوہر سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دی جائے ، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )شوہر سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دی جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست،موقف اختیار کیااہلکاروں کی موجودگی میں ملاقات کے باعث خاندان کے معاملات پر بات نہیں ہوپاتی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوہر سے تنہائی میں ملاقات کیلئے احکامات جاری کئے جائیں

متعلقہ خبریں