لاہور( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے ،ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اپریل 2022 میں ختم ہو گیا تھا ،ن لیگ کے رہنما عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہاادارے مکمل جانبدارہیں، الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کولیول پلئینگ فیلڈ ملے گی ،چیئرمین پی ٹی آئی والا تجربہ ناکام ہو گیا ،اگلا وزیراعظم رائیونڈ سے ہوگا،ہم ترقی کے ایجنڈے کو آگے لے کر چلیں گے















