اہم خبریں

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے،شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ،صوبے کی ترقی کاسفردوبارہ آگے بڑھانے کیلئے نوازشریف کوئٹہ آئے، شہباز شریف کاٹویٹ کہا وطن واپسی کے کچھ دن بعد ہی نواز شریف کا یہ دورہ دراصل بلوچستان کی خوشحالی کیلئے ہمارے عزم کا عکاس ہے،نوازشریف نے ہر دورمیں بلوچستان کی ترقی کو ترجیح دی،شہبازشریف سے منڈی بہاؤالدین کی سیاسی شخصیات کی ملاقاتانہوں نے ن لیگ میں شمولیت کااعلان بھی کیا۔

متعلقہ خبریں