اہم خبریں

بلوچستان،غیرملکی شکاریوں پرایک لاکھ ڈالر واجبات کا انکشاف

کوئٹہ(نیوزڈیسک) محکمہ جنگلات بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی شکاریوں کے ذمہ میں بلوچستان کے ایک لاکھ ڈالرز واجب الادا ہیں۔پیر کو نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جنگلات و جنگلی حیات اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان نے ہدایت کی کہ غیر ملکی شکاریوں سے واجب الادا فیس کی وصولی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ خبریں