اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے، اجلا س کا 6 نکاتی ایجنڈا جا ری،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔















