اہم خبریں

سابق سینیٹر وقار احمد نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سینیٹر وقار احمد کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

متعلقہ خبریں