ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) درازندہ کے قریب آئل اینڈ گیس کمپنی کے قافلے پر حملہ،ایک شخص جاں بحق ،12 زخمی ،،زخمی مقامی ہسپتال ، شدید زخمی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل ،،سیکیورٹی اداروں کی جانب سے علاقے کا سرچ آپریشن جاری ہے۔