اہم خبریں

کراچی ،غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی سے کراچی میں کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا کہ 26 سے 27 ہزار افغان نیشنل رضاکارانہ طور پر کراچی سے جا چکے ہیں، آپریشن میں اس وقت تک مزید تیزی آتی رہے گی جب تک ایک بھی غیر قانونی یہاں مقیم رہا۔

متعلقہ خبریں