اہم خبریں

کمیشن بنا کرافغان مہاجرین کا مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ افغانستان نے اپنے علما سے فتوی لیا پاکستان میں مسلح کارروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جاسکتا۔جمعرات کو جاری اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، یک طرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہوں گے۔

متعلقہ خبریں