سموگ خاتمہ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میدان میں آگئی
لاہور ( اے بی ا ین نیوز )سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی بھی میدان میں آگئی، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو ای چالان جاری کرنے کا سلسلہ شروع،ترجمان کا شہریوں کوسگنل پرگاڑی کاسوئچ آف کرے،کوڑے کوآگ نہ لگانے،پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دینے کامشورہ دیا۔















