وزیرستان (اے بی این نیوز) سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 6دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کاسرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ماراگیا، سکیورٹی فورسزکے4اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا،شہیدہونیوالوں میں لا نس نائیک تبسم الحق،سپاہی نعیم اختر،سپاہی عبدالحمید،، سپاہی فرمان علی شامل ہیں















