اہم خبریں

ملک میں کپاس کی فصل اچھی ہونا خوش آئند ،تمام تر فائدہ کسان تک پہنچنا چاہیے ،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ملک میں کپاس کی فصل اچھی ہونا خوش آئند ،تمام تر فائدہ کسان تک پہنچنا چاہیے ،نگران وزیر اعظم انوارا لحق کا کڑ کی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو نوٹس لینے اور فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا حکومت کی مقررہ کردہ قیمت سے کم پر کپاس خریداری کا نوٹس،،حکومت نےکپاس کےکاشتکاروں کو سپورٹ کرنےکیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا

متعلقہ خبریں