اہم خبریں

سا بق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں، لیگی قیادت کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ

لاہور ( اے بی این نیوز     ) سا بق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں، لیگی قیادت کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ، مینار پاکستان میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔سابق صوبائی وزیر بلال یاسین نے جلسہ کے حوالے سے پنڈال اور سٹیج کے حوالے سے بریفنگ دی، گریٹراقبال پارک میں سٹیج کی تیاریوں کیلئے کنٹینر جلسہ گاہ پہنچانا شروع کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں