اہم خبریں

رواں موسم سرما بھی میں گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں ملے گی، شیڈول آگیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رواں موسم سرما بھی میں گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں ملے گی،سوئی ناردرن نے سردیوں میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا،شیڈول کے مطابق کھانے پکانے کے 3 اوقات میں ہی گیس میسر کی جائے گی،صبح ناشتے کیلئے گیس 6 سے 9 بجے تک فراہم کی جائے گی، دوپہر کے کھانے کے اوقات میں 11:30 سے 1:30 تک گیس فراہم کی جائے گی، سردیوں میں شام کو 5:30 سے 8:30 تک گیس مل سکے گی، کھانا پکانے کیلئے تین اوقات میں گیس فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں