اہم خبریں

مریم نواز لندن روانہ ،شہبازشریف بھی آج جائیں گے،نوازشریف واپسی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز لندن روانہ ہوگئیں، شہباز شریف نے بھی ،اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیا ہے، آج لندن واپس روانہ ہوں گے،نوازشریف کو اہم پیغام پہنچانے کیلئے شہبازشریف اور مریم نوازلندن روانہ ہو گئے ۔کل اہم ملاقاتیں متوقع، واپسی کی تاریخ اور الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا جبکہ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف ،نوازشریف کے کہنے پر لندن جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں