اہم خبریں

نیب میں نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ۔ اس حوالے سے نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو خط لکھ دیا ہےجس کے بعد کل کیسز کا ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں