اہم خبریں

ثمر بلور کی 1 کروڑ سے زائد مالیت کی انگوٹھی چوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما ثمر ہارون بلور کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی، جس کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما ثمر ہارون بلور کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی، جس کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔ثمر ہارون بلور کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ خبریں