اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دے دی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےپارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق پی پی وسطی اور جنوبی پنجاب میں کنونشن کے ذریعے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں