کراچی ( اے بی این نیوز )پراجیکٹ بلاول فیل ہوچکا،باپ بیٹا عوام کو بیوقوف نہ بنائیں،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کہا بلاول بھٹو کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے، کے الیکٹرک مقامی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے،لائسنس منسوخ کیاجائے، سرجانی ٹاؤن میں کنڈا مافیا کیخلاف آواز اٹھانے پر ہمارے منتخب کونسلر کو شہید کیا گیا















