اہم خبریں

گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری،اسلام آباد کے سیکٹر ای 18 اور آئی 14 سے 14 صارفین کے گیس میٹر منقطع کر دئیے گئے، ترجمان سوئی نادرن کے مطابق ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے،سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کی ٹیموں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھر پور معاونت حاصل ہے

متعلقہ خبریں